غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا
لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور
پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔
غگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک
ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی
کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد سے ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں متعلقہ خاتون یا
لڑکی عمر بھر کسی دوسری جگہ یا کسی دوسرے شخص سے شادی نہیں کر سکتی۔
Ghag novel by Mahwish Urooj
is a famous, social, romantic Urdu novel.
It was published online on group of Prime Urdu Novels.
Mahwish Urooj is a new writer and its her new novel which is
being written for us. Ghag novel by Mahwish Urooj part 1
being written for us. Ghag novel by Mahwish Urooj part 1
is available here to download in pdf form and online reading.
Click the links below to download this novel in pdf form or
free online reading. For better result click on the image to zoom.
No comments:
Post a Comment