HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

google play

Get it on Google Play

Saturday, January 21, 2023

Ghazal(ek khas dost ke naam) by Serosh Saher

غزل

(ایک خاص دوست کے نام)

تیری آنکھیں کمال او جاناں

جگنوؤں کی مشال او جاناں

تیرے چہرے کے اوبرو ہمدم

مشل ہلال او جاناں

تیرے ہونٹ پنکھڑیاں گلاب کی

گال بالکل گلال او جاناں

سر پر بنے جھوڑے سے

نکلتےریشمی ریشمی بال او جاناں

دیکھ کر تیری صراحی گردن

ہم ہوۓ بےحال او جاناں

آنکھوں میں بھر کر شرارت

کرنامعصومانا سوال او جاناں

تیرے پر تاثیر لفظ اور

شیریں لہجے کے جال او جاناں

تجھے دیکھے بغیر دن کاٹیں کیسے

یہ گھڑیاں وبال او جاناں

سادگی اور حسن کا امتزاج

کرے جینا محال او جاناں

لکھی جو غزل تعریف میں تیری

پڑ گیا لفظوں کا کال او جاناں

دعا ہے رب سے تیری خوشیوں کو

کبھی نہ آۓ زوال او جاناں

اور زندگی کی تمام بہاریں دیکھے تو

سنگ اہل و عیال او جاناں

(سروش سحر)

 

No comments:

Post a Comment