HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS

google play

Get it on Google Play

Tuesday, May 16, 2017

Mohabbat ke us paar Episode 4 novel by Salman Bashir Online Reading


تیسری قسط کا خلاصہ:
آدی اپنے دل میں ماہ نور کی محبت بسا کر بالاکو ٹ چلا جاتا ہے ۔ بالاکوٹ میں آدی کو چوہدری صاحب کی صورت میں اک مخلص اور مہربان باپ مل گیا ۔ اپنے کردار کی بدولت آدی جلد ہی بالاکوٹ میں بہت مقبول اور معزز شخصیت بن گیا۔ ماہ نور اور کاشی کی شادی پہ آدی چوہدری صاحب کو بھی اپنے ساتھ لے گیا۔ ماہ نور کاشی کی ہو گئی اور آدی کی محبت آدی کے دل میں  ہی رہ گئی۔ بالاکوٹ واپس آتے ہی حویلی میں چوہدری صاحب کی اکلوتی بیٹی فردوس غصے کی حالت میں چوہدری صاحب کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ چوہدری صاحب کےساتھ ساتھ فردوس کا سارا غصہ آدی پر نکل جاتا ہے۔ آدی وہاں سے واپس اپنے اپارٹمنٹ میں آجاتا ہے ۔ پھر لاشعوری طور پر ایک دن فردوس کو ماہ نور اور آدی کی محبت کا علم ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف فردوس خود آدی سے اپنی محبت کا اظہار کر دیتی ہے۔ آدی کو فردوس کے اس محبت بھرے جذبے سے اپنی محبت کی تذلیل محسوس ہوئی۔ پھر آدی کی فیملی چوہدری صاحب کی مہمان بن کر آتی ہے ۔ ندی پر رات کو سیر کے دوران ماہ نور آدی کو سگریٹ سے منع کر تی ہے اور وعدہ لیتی ہے کہ آدی کبھی سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔
دوسری طرف فردوس آدی کو سگریٹ پینے کی درخواست کرتی ہے وہ یہ دیکھنا چاہتی ہوتی ہے کہ آدی کےلیے اس کی بات کتنی اہمیت رکھتی ہے مگر آدی سگریٹ پینے سے انکار کر دیتا ہے۔ صرف اسی وجہ سے کہ ماہ نور نے آدی کو سگریٹ پینے سے منع کر دیا ہوتا ہے ۔ پھر آدی کو فردوس اس نام سے پکارتی ہے جو صرف اور صرف ماہ نور ہی پکارنے کا حق رکھتی ہوتی ہے۔ یہ سب چیزیں آدی کو بہت دکھ دیتی ہیں۔ وہ یہ سمجھتا ہے کہ فردوس جان بوجھ کر آدی کو تکلیف دے رہی ہے۔ اسی وجہ سے آدی بالاکوٹ چھوڑنے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ لیکن بالاکوٹ سے واپس جانے سے پہلے آدی کو فردوس کی طرف سےملنے والا ایک پیکٹ موصول ہوتا ہے۔ اس ڈبے میں آدی کی چادر اور ایک خط ہوتا ہے۔ بالاکوٹ اسٹیشن کے باہر بیٹھے ہوئے آدی اور فردوس کی نظریں آپس میں چار ہوتی ہیں، بس یہی لمحہ فنا کا ہوتا ہے۔
آگے جاننےکے لیے پڑھتےرہیں : "محبت کے اس پار"
"سلمان بشیر"

Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir


is famous social, romantic Urdu novel.

It was published on group of Prime Urdu Novels online.

Salman Bashir is new writer and its his second novel which


is being written for us. Mohabbat ke us paar by Salman Bashir


is available to download and online reading. Click the

links below to download free online books,or free online

reading this novel. For better result click on the image.

Download Link

Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir

Free online reading Mohabbat ke us paar Episode 4 novel by Salman Bashir

CLICK ON READ MORE TO CONTINUE READING


No comments:

Post a Comment