TOP TAB 1
TOP TAB 2
TOP TAB 3
- Tab 1 Title Here
- Kidnapping Based Stories
- MONTHLY EPISODIC NOVELS
- Aab e Hayat by Umaira Ahmed
- Ahtibar e wafa by Nighat Seema
- Aik thi Mishaal by Rukhsana Nigar
- Bin Mangi Dua by Effat Sehar Tahir
- Daam e dil by Riffat Siraj
- Jo ishq main beeti woh ishq hi jany by Naila Tariq
- Main guman nahi yaqeen hon by Nabeela Abar Raja
- Mom ki mohabbat by Rahat Wafa
- Nimal by Nimra Ahmed
- Parbat kay uss par kahen by Nayab Jelani
- Rapunzel by Tanzeela Riaz
- Raqas e bismal by Nabeela Aziz
- Rida e wafa by Farheen Azfar
- Shab e hijar ki pehli barish by Nazia Kanwal Nazi
- Siah hashia by Saima Akram Chaudhary
- Tery pyar ki khushboo by Qamrosh Ahok
- Toota hua tara by Sumera Shareef Toor
- Tujh se mangon main tujh ko by Shazia Mustufa
- Rehman Raheem Sadaa Saien by Umme Maryam
- Sub Tab 3.2
- Sub Tab 3.3
- Sub Tab 3.4
- Sub Tab 3.5
- Sub Tab 3.6
- Sub Tab 3.1
- Sub Tab 3.2
- Sub Tab 3.3
- Sub Tab 3.4
- Sub Tab 3.5
- Sub Tab 3.6
- Forced Marriage Novels
- Hero Boss Romantic Novels
- Tab 6 Title Here
HERE YOU CAN SEARCH FOR THE NOVELS LINKS
Showing posts with label Amina Anayat. Show all posts
Showing posts with label Amina Anayat. Show all posts
Tuesday, July 24, 2018
Saturday, July 21, 2018
Mohabbat mohabbat hoti hai Article by Amina Anayat
محبت ،محبت ہوتی ہے
تمھیں کیا لگتا ہے محبت زندگی کے لئے کافی ہے محبت ہو گئی تو زندگی مکمّل ہو گئی ،زندگی مکمل ضرور ہو جاتی ہے لیکن اسے
مکمل ہی رکھنے کے لئے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے ،جیسے اگر کوئی جاب مل جائے تو جتنی محنت اسے حاصل کرنے کے لئے کی ہوتی ہے اس سے زیادہ محنت اسے بر قر ا ر اور مزید آ گے لے جانے کے لئے کرنی پڑتی ہے ورنہ ہم سے سب کچھ چھین کر ہمیں نکال دیا جاتا ہے اور اگر آپ سمجھتے ہیں کے محبت مل گئی تو سب کچھ ہو گیا تو جناب آپ سراسر غلط ہیں آپ میں شعور کی کمی ہے کہ آپ نے محبت کو کپڑے ،روٹی ،مکان ،پیسہ اور پتہ نہیں کیا کچھ سمجھ رکھا ہے محبت محبت ہوتی ہے کوئی الہ دین کا چراغ نہیں جو سب کچھ کر دے یہی سوچ رکھنے والے شادی کے مہینے بعد طلا ق لے کر بیٹھ جاتے ہیں جو جس کی کمی ہے اسی نے پوری کرنی ہے محبت پیٹ نہیں پا لتی، محبت چھت نہیں دیتی، محبت سکول میں بچوں کی فیس نہیں دیتی، محبت کپڑے پھٹنے پر کپڑے نہیں دلوا تی ۔سمجھے آپ محبت احساس ہے خوبصور تی میں گھند ھا احساس، جس کی چھاؤں میں چیزو ں کی خوبصو ر تی بڑھ جاتی ہے مگر اپنے آپ پوری نہیں ہوتی ۔کہہ لیجیے کے محبت میں 2500 کی جگہ 1000 کا تحفہ دیا جائے تو چلے گا مگر اگر یہ کہ دیا جائے ہر بار کہ محبت ہے تو کیا ضرورت تو محبت بھی آ ہستہ آہستہ کسی گھڑ ے میں پڑے پانی کی طرح گھٹنے لگتی ہے ۔ محبت کو چھوٹی چھوٹی خوبصو ر ت ادا ؤ ں کی ضرورت ہوتی ہے خدارا اسے زندہ رکھنا سیکھیں ۔ورنہ یہ مرجھا جاتی ہے ختم نہیں ہوتی یادو ں کے نیچے دب جاتی ہے ۔محبت کو محبت سمجھیں
آمنہ عنایت
From :sialkot
Subscribe to:
Posts (Atom)


