Saturday, January 21, 2023

Poetry by Serosh Saher

دل کی مان کر صرف ذلت ہی اٹھاؤ گے اے دوست

تھوڑاصبرکرآہستہ آہستہ سب بھول جاؤگےاےدوست

---------------------

حدود عشق کے پیمانے نہیں ہوتے

جو مخلص ہوں ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے

جاکربتائیے یہ بات ان بےوفالوگوں کو بھی

جو کہتے ہیں کیاہرشمع کےگردپروانےنہیں ہوتے

------------------------

احساس محبت کیلئےجوتم کہتےہو

میرے بغیربھی تم میرے رہتے ہو

ارے جان من حال میرا بھی کچھ تمھارےجیساہے

دور رہ کربھی تم میرےدل میں رہتے ہو

--------------------------

اپنےہاتھوں میں سجانا چاہتی ہوں

آ تجھےگجرابناناچاہتی ہوں

 

No comments:

Post a Comment