پہلی قسط کا خلاصہ:
جیسا کہ آپ سبھی قارئین جانتے ہیں کہ پہلی قسط میں ایک آدی
نامی لڑکے کا کردار بہت اہم رہا ہے بچپن سے ہی آدی کو اپنے باپ کی طرف سے ذلت آمیز
باتوں کا رس ملا۔
اسے اپنی ماں سے بھی یہی شکایت تھی کہ وہ اپنے خاوند کی
طرفداری کرتی، اس کا بڑا بھائی اپنی آئیڈیل شخصیت کی وجہ سے اس کی نفرت کا حقدار
ٹھہرا۔
ایسے میں اسے اپنے نوکر کی بیٹی "ماہ نور" سے
محبت ہو جاتی ہے یہ محبت اتنی شدید ہوتی ہے کہ آدی کو یکسر بدل کر رکھ دیتی ہے۔
وہ چاہ کر بھی ماہ نور سے اپنے جذبات کا اظہار نہ کر پایا۔
آدی جو اپنی زندگی میں بہت ساری لڑکیوں کو آئیڈیل مین رہ
چکا تھا ، اک سادہ سی لڑکی کی محبت میں بے بس ہو گیا۔
اپنے باپ کی خواہش کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آدی نے
اہم۔اےاکنامکس تو کر لیا مگر اپنی خواہش کو دور پیچھےکہیں چھوڑ آیا۔
پھر اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے اس نے ڈاکٹری کی پڑھائی کی۔
آدی کی زندگی میں جہاں ماہ نور کی بہت زیادہ اہمیت تھی وہیں
اس کے جان سے پیارے دوست بھی شامل تھے۔
اپنے دوستوں کے ہی زور دینے پرجب آدی ماہ نور سے اظہارمحبت
کرنے جاتا ہے تو ماہ نور پہلے سے ہی اس کے انتظار میں بیٹھی ہوتی ہے۔
آدی کے سر پر بم اس وقت پھوٹا جب ماہ نور نے آدی کو بتایا
کہ وہ اس کے بڑے بھائی کاشف کو چاہتی ہے اور اس سے شادی کرنا چاہتی ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے ؟
یہ جاننے کے لیے پڑھتے رہیں " محبت کے اس پار" کی
دوسری قسط۔
والسلام
سلمان بشیر
Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir
is famous social, romantic Urdu novel.
It was published on group of Prime Urdu Novels online.
Salman Bashir is new writer and its his second novel which
is being written for us. Mohabbat ke us paar by Salman Bashir
is available to download and online reading. Click the
links below to download free online books,or free online
reading this novel. For better result click on the image.
is available to download and online reading. Click the
links below to download free online books,or free online
reading this novel. For better result click on the image.
Download Link
Mohabbat ke us paar novel by Salman Bashir
CLICK ON READ MORE TO CONTINUE READING
CLICK ON READ MORE TO CONTINUE READING
No comments:
Post a Comment