گزشتہ قسط کا خلاصہ:
ایمان علی نام کی لڑکی کی شادی شہزاد نام
کے لڑکے کے ساتھ ہونے والی ہوتی ہے مگر وہ اسے نا پسند کرتی ہے اور شادی والی رات
ہی چپکے سے بهاگ جاتی ہے..وہ اپنے بوائے فرینڈ عارم سے مل کر اسے شادی کا کہتی ہے
مگر وہ اسے عین وقت پہ دهوکہ دے جاتا ہے..پهر وہ اچانک سنسان سڑک پہ بے سائبان
ہوجاتی ہے اور خودکشی کی کوشش کرتی ہے وہیں اس کی ملاقات ساحل نامی ایک لڑکے سے
ہوتی ہے وہ اسے اپنی گاڑی میں بٹهاتا ہے،لیکن ایک مجبوری کے تحت ان دونوں کو نکاح
کرنا پڑتا ہے .اور ساحل اسے اپنے گهر لے جاتا ہے..لیکن ایمان علی کے قدموں تلےسے
زمین نکل جاتی ہے جب اسے پتا چلتا ہے وہ عارم کا بهائی ہے ...عارم اسے دهمکی دیتا
ہے کہ وہ اسے اپنے گهر سے نکال کر ہی رہے گا وہ عارم سے نہیں ڈرتی اور اسے چیلنج
کرتی ہے کہ اسے جو کرنا ہے وہ کرے..اور اس پہ ایک نیا انکشاف بھی ہوتا ہے کہ ساحل
کی شادی اس کی پهپهو کی بیٹی سمرہ سے ہونے والی ہوتی ہے...اور وہ دونوں صبح کے وقت
باتیں کر رہے ہوتے ہیں تب ساحل ایمان کو منع کرتا ہے کہ وہ گهر میں کسی کو نہیں
بتائے گی کہ ان دونوں کا نکاح ہو چکا ہے. ..باتوں کے دوران ہی انہیں پتا چلتا ہے
کہ سمرہ دروازے پہ کهڑی ہے..وہ دونوں حواس باختہ ہو کر اسے دیکهنے لگتے ہیں جانے
وہ کتنی باتیں سن چکی تهی....... اب آگے ملاحظہ فرمائیں. ....
Humqadam novel by Nasir Hussain
is famous social, romantic Urdu novel.
It was published on group of Prime Urdu Novels online.
Nasir Hussain is new writer and its his second novel which
is being written for us. Humqadam by Nasir Hussain
is available to download and online reading. Click the
links below to download free online books,or free online
reading this novel. For better result click on the image.
is available to download and online reading. Click the
links below to download free online books,or free online
reading this novel. For better result click on the image.
No comments:
Post a Comment